the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ابوظہبی،16جنوری(ایجنسی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کی پولیس کا کہنا ہے کہ ہفتے کوعلی الصباح العین روڈ پر دھند کے باعث 70 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 17 افراد زخمی



ہوئے ہیں جب کہ بیشتر گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور شدید دھند کے باعث پیش آئے۔ حادثات میں زخمی ہونے والے شہریوں طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.